MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: 390 کلو منشیات برآمد، ملزمان گرفتار”

Last updated: نومبر 19, 2025 11:30 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: اے این ایف نے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا اور مجموعی طور پر 390 کلو منشیات برآمد کرلی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق مانسہرہ میں کارروائی کے دوران ایک ملزم سے 400 گرام چرس ملی، جبکہ اس نے طلبہ کو منشیات فراہم کرنے کا اعتراف بھی کیا۔

کراچی میں کوریئر آفس پر برطانیہ کے لیے بک کیے گئے پارسل سے 124 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ اسی طرح لاہور کے خیابانِ فردوسی روڈ پر کارروائی کے دوران ملزم سے 2 کلو آئس بھی تحویل میں لی گئی۔

ترجمان کے مطابق حیات آباد پشاور کے کوریئر آفس میں ساہیوال کے لیے بک کیے گئے پارسل سے ایک کلو آئس برآمد ہوئی، جبکہ ڈسٹرکٹ پشین کے علاقے علی زئی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 387 کلو ہیروئن قبضے میں لی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار کے بعد دوبارہ گرفتار”
Next Article “سیالکوٹ کی 13 سالہ بچی افغانستان منتقل، اغواکاروں کا 50 لاکھ تاوان کا مطالبہ”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ضلع کیماڑی میں پولیس کا گٹکا/ماوا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم فرار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

رائیونڈ قتل کیس حل: 17 سالہ لڑکی کے قتل میں قریبی آشنا گرفتار

By Jaweria Ahmed
ڈی آئی خان: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک اہلکار زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ڈی آئی خان: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک اہلکار زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کشمور میں بڑی کارروائی: رینجرز اور پولیس نے مغوی کانسٹیبل بازیاب کروا لیا، تین ڈاکو ہلاک، نو زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?