MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سہراب گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں آپریشن کے دوران مشتعل افراد کا پولیس پر حملہ، حراست میں لیے گئے افراد چھڑا لیے

Last updated: نومبر 24, 2025 11:33 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی :کراچی کے علاقوں سہراب گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں اُس وقت صورتحال کشیدہ ہوگئی جب مشتعل افراد نے پولیس پر ڈنڈوں سے حملہ کردیا اور فائرنگ بھی کی۔ ذرائع کے مطابق حملے کے باعث پولیس موبائل کو نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

پولیس جمالی گوٹھ میں ان غیر ملکی باشندوں کے خلاف آپریشن کر رہی تھی جو مبینہ طور پر بغیر قانونی دستاویزات کے علاقے میں مقیم تھے۔ کارروائی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

اسی دوران مشتعل ہجوم نے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے حراست میں لیے گئے افراد کو زبردستی چھڑا لیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورنگی میں گھر پر ڈکیتی کی کوشش، باپ اور بیٹا زخمی؛ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو گرفتار
Next Article سعودی عرب کا پاکستان سے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

جامعہ کراچی: طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم، 7 طلبا زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جامعہ کراچی: طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم، 7 طلبا زخمی

By Ayesha Masood
پنجاب میں جانور پر بہیمانہ تشدد، زبان کاٹنے کے الزام میں ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پنجاب میں جانور پر بہیمانہ تشدد، زبان کاٹنے کے الزام میں ملزم گرفتار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی مؤثر کارروائیاں — اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث چار ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد
عدالت اور جرائم

رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?