MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

چوہنگ پولیس نے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرلیے

Last updated: دسمبر 2, 2025 4:14 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور میں چوہنگ پولیس نے شہری کی کھوئی ہوئی 20 لاکھ روپے کی رقم برآمد کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق شہری ریحان بینک سے 20 لاکھ روپے نکال کر موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ راستے میں شاپر پھٹنے کے باعث رقم سڑک پر گر گئی۔

ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے ایس ایچ او چوہنگ انسپکٹر محمد رضا کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی، جس نے سیف سٹی کیمروں اور دیگر وسائل کی مدد سے مشکوک موٹرسائیکل سواروں کا سراغ لگا لیا۔

پولیس نے ایک مرد اور خاتون موٹرسائیکل سوار کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 10 لاکھ روپے برآمد کرلیے، جبکہ مزید تفتیش کے دوران ایک اور موٹرسائیکل سوار کی نشاندہی ہوئی جس سے باقی 10 لاکھ روپے بھی وصول کرلیے گئے۔

ایس پی صدر کے مطابق مکمل 20 لاکھ روپے مدعی کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کامیاب کارروائی پر خصوصی ٹیم اور ایس ایچ او محمد رضا کو شاباش دیتے ہوئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔

مدعی مقدمہ نے رقم کی فوری برآمدگی پر ایس ایچ او محمد رضا اور پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی محتسب نے آن لائن ٹیکسی سروس سے تین سالہ ہراسانی شکایات کا ریکارڈ طلب کرلیا
Next Article راولپنڈی کے علاقے ثمر زار کالونی میں پیٹرول پمپ کے مالک کی ٹارگٹ کلنگ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

گل پلازہ آتشزدگی: ناقص تفتیش پر متاثرین کا شدید ردعمل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: ناقص تفتیش پر متاثرین کا شدید ردعمل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

نارتھ ناظم آباد میں مالی دباؤ کے شکار باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور اسکوٹی ڈکیتی کیس: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار

By Hifza Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں سنگین جرائم میں اضافہ، ایک ہفتے میں قتل کے 6 مقدمات درج

By Hifza Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?