MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے کے بعد دوبارہ گرفتار، چھڑانے والے ساتھی فرار

Last updated: دسمبر 11, 2025 6:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

فیصل آباد — فیصل آباد میں بچوں سے زیادتی کے متعدد مقدمات میں ملوث ملزم ریاض عرف راجو کو، پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے کے فوری بعد زخمی حالت میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تاہم، ملزم کو چھڑانے والے اس کے مسلح ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ واقعہ تھانہ بلوچنی کی حدود میں پیش آیا۔

حکام کے مطابق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاوید انور اپنے دیگر ملازمان کے ہمراہ زیر حراست ملزم ریاض عرف راجو کو اسلحہ برآمدگی کے لیے لے جا رہے تھے۔ 90 سیم پل کے قریب پہنچتے ہی دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی اور ملزم کو چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ بلوچنی اور پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ اس دوران ملزمان اور پولیس پارٹی کے درمیان مقابلہ شروع ہو گیا۔ پولیس نے اپنے تحفظ خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی۔

فائرنگ تھمنے پر چیکنگ کی گئی تو ملزم ریاض عرف راجو زخمی حالت میں زمین پر پڑا ملا۔ حکام نے تصدیق کی کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ اس کے ساتھی ملزمان تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے شہر بھر میں ناکہ بندی کر کے تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

ملزم ریاض عرف راجو گن پوائنٹ پر چھوٹے بچوں اور بچیوں کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ وہ تھانہ بلوچنی کی حدود میں پانچ بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوکاڑہ میں زمین کے تنازع پر خاتون کے قتل کا مرکزی ملزم دو سال بعد گرفتار
Next Article حارث رؤف بیگ بیش لیگ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا روانہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"کراچی ناردرن بائی پاس ڈکیتی کے دوران شہری قتل، 15 سے 16 مسلح ملزمان کے خلاف مقدمہ درج”

By Jaweria Ahmed
ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کراچی میں اے وی ایل سی پولیس کی کارروائی، گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے چھینی گئی گاڑی برآمد

By Jaweria Ahmed
پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں شکایت کیسے درج کرائی جائے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں شکایت کیسے درج کرائی جائے

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?