MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں پولیس مقابلہ، پانچ مبینہ ڈاکو ہلاک

Last updated: دسمبر 14, 2025 11:28 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

رحیم یار خان: ضلع رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلے کے دوران پانچ مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عرفان علی سموں نے بتایا کہ ڈاکو ایک شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے کہ پولیس نے ان کا تعاقب کیا، جس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ڈی پی او کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی، جبکہ کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن بدستور جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارہ کہو میں فائرنگ، دو خواتین جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج
Next Article 2025ء کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Economy
جون 15, 2026
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: چھ سالہ بچے کی ہلاکت، خوفناک سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

ضلع ایست، تھانہ عوامی کالونی کے علاقے میں ملیر ندی کے قریب پولیس مقابلہ

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

وڈھ میں لیویز فورس کی کارروائی، 10 کلو چرس برآمد، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
کراچی میں کھلی واٹر لائن میں نہاتے ہوئے 11 سالہ بچہ بہہ گیا، ڈوبنے کا خدشہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں کھلی واٹر لائن میں نہاتے ہوئے 11 سالہ بچہ بہہ گیا، ڈوبنے کا خدشہ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?