MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: نوبیاہتا خاتون قتل، شوہر زخمی، پراسرار فائرنگ کا واقعہ

Last updated: دسمبر 27, 2025 4:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں واقع چک بیلی خان روڈ بانیان کے علاقے میں پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں دو ماہ کی نوبیاہتا خاتون جاں بحق جبکہ اس کا شوہر زخمی ہو گیا۔

راولپنڈی پولیس کے مطابق شہری سلیمان نے اطلاع دی کہ محمد ریحان اپنی 21 سالہ اہلیہ طیبہ بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر دوائی لینے گیا تھا، تاہم واپسی میں غیر معمولی تاخیر ہوئی۔ تلاش کے دوران ان کی موٹر سائیکل سڑک پر پڑی ہوئی ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل کے قریب طیبہ بی بی کی لاش جبکہ کچھ فاصلے پر محمد ریحان زخمی حالت میں ملا، جس نے بیان دیا کہ شکیل اور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کر کے اس کی اہلیہ کو قتل اور اسے زخمی کر دیا۔

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او روات انسپکٹر زاہد ظہور پولیس ٹیم کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچے، شواہد اکٹھے کیے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جبکہ زخمی کو علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ مقتولہ اور زخمی کی شادی دو ماہ قبل ہوئی تھی، جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ شادی سے قبل مقتولہ کا رشتہ کہیں اور طے پایا تھا۔

جائے وقوع سے ملنے والے شواہد کے مطابق موٹر سائیکل میں دو گولیاں لگی ہوئی تھیں، مقتولہ کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا، جبکہ زخمی ریحان کے سر پر چوٹ کے نشانات پائے گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: سوشل میڈیا ڈیٹا چوری اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
Next Article وبائی امراض کی روک تھام کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کراچی: دندان ساز کا بیٹا 9 گھنٹے بعد بازیاب، اغوا کار فرار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: دندان ساز کا بیٹا 9 گھنٹے بعد بازیاب، اغوا کار فرار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

میرپور خاص: تھانے میں فریاد لے کر آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل

By Jaweria Ahmed
pakistanTravelعدالت اور جرائم

پاکستان میں پاسپورٹ قواعد پھر بحال، عدالت نے پہلے والا فیصلہ معطل کر دیا

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار، بوری میں بند لاش راوی ٹول پلازہ کے قریب ملی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?