MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

30 ہزار کے بجائے 11 ہزار یومیہ الاؤنس ہاکی کھلاڑی ناراض، پرو لیگ سے دستبرداری کا امکان

Last updated: دسمبر 29, 2025 7:40 شام
Niaz Ali
Share
30 ہزار کے بجائے 11 ہزار یومیہ الاؤنس ہاکی کھلاڑی ناراض، پرو لیگ سے دستبرداری کا امکان
SHARE

پاکستان کے سینئر ہاکی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس میں کمی کے باعث شدید ناراضی کا اظہار کر رہے ہیں، اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ پرو لیگ کے اگلے مرحلے میں حصہ نہ لیں۔

ارجنٹینا جانے والے قومی کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے یومیہ الاؤنس دینے کا وعدہ کیا گیا تھا، مگر انہیں صرف 11 ہزار روپے فی دن کے حساب سے رقم جاری کی گئی۔

کھلاڑیوں نے اس صورتحال پر مینجمنٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) دونوں کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم پرو لیگ کے دوسرے مرحلے کے لیے فروری میں آسٹریلیا روانہ ہوگی، لیکن یومیہ بھتے میں کٹوتی کی وجہ سے کھلاڑیوں کی شرکت اب سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کا مؤقف ہے کہ ویسے ہی ڈیلی الاؤنس مشکل سے ملتا ہے، اور جب ملا تو آدھا بھی نہیں—جس پر وہ خاصے ناخوش ہیں۔

اصل سوال یہ ہے کہ کھلاڑیوں کو کم رقم کیوں ملی؟

پی ایچ ایف نے فی کھلاڑی یومیہ 30 ہزار روپے مقرر کر رکھے ہیں، تاہم پرو لیگ کے اخراجات پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) برداشت کر رہا ہے، جس کے قوانین کے تحت غیر ملکی ٹور پر کھلاڑی کو صرف 40 ڈالر (تقریباً 11 ہزار 300 روپے) یومیہ دیے جاتے ہیں۔

پی ایس بی کے مطابق 15 دن کے ٹور کے لیے فی پلیئر 1 لاکھ 68 ہزار 950 روپے پی ایچ ایف کو ادا کر دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اگر حساب 30 ہزار یومیہ کے مطابق کیا جائے تو انہیں 4 لاکھ 49 ہزار 648 روپے ملنے چاہئیں۔

پی ایس بی کا مؤقف ہے کہ اگر پی ایچ ایف کھلاڑیوں کو 30 ہزار روزانہ دینا چاہتا ہے تو وہ اپنی جیب سے دے—پی ایس بی نے ادائیگی روکنے یا منع کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم
Next Article بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے ناموں کا اعلان کر دیا
کھیل

آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے ناموں کا اعلان کر دیا

By Niaz Ali
کھیل

ولیمسن ’منفرد‘ لارڈز میں واپسی پر خوش

By Muzammil Nabi Khan
تازہ ترینکھیل

پنک جرسی میں بابر اعظم کی دبنگ انٹری — بیگ بیش کا رنگ بدلنے کو تیار

By Salman Khan
کھیل

آغا کا اعتراف، ’’عمل درآمد کی کمی ہمیں مہنگی پڑی‘‘

By Zain Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?