MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، 9.6 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

Last updated: جنوری 2, 2026 3:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اے این ایف کے ترجمان کے مطابق فورس گزشتہ کچھ عرصے سے پشاور اور باڑہ میں سرگرم منظم منشیات اسمگلر گروہ کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کر رہی تھی۔ یہ گروہ مختلف کیریئرز کے ذریعے پشاور سے ملاکنڈ تک منشیات کی ترسیل میں ملوث تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مصدقہ خفیہ اطلاع پر پشاور میں عبدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے قریب ریلوے لائن روڈ پر ایک مشکوک سوزوکی مہران گاڑی کو روکا گیا۔ تلاشی کے دوران گاڑی میں نصب لاؤڈ اسپیکر باکس سے مہارت سے چھپائے گئے چرس کے آٹھ پیکٹس برآمد ہوئے۔

اے این ایف کے مطابق ہر پیکٹ کا وزن 1200 گرام تھا جبکہ مجموعی طور پر 9.6 کلوگرام چرس قبضے میں لی گئی۔ کارروائی کے دوران پشاور سے تعلق رکھنے والے گاڑی کے ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کا قتل، قطر سے پاکستان بلا کر فائرنگ
Next Article راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل اسپتال میں واش روم سے خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

یوم آزادی کی ہوائی فائرنگ، کراچی اور راولپنڈی میں چار افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی

By Jaweria Ahmed
ملائیشین پائلٹ انڈونیشیا میں 25 کلو گرام ایکسٹیسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ملائیشین پائلٹ انڈونیشیا میں 25 کلو گرام ایکسٹیسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

By Haris Ali
منی پور میں تشدد کی نئی لہر، متعدد گھر نذرِ آتش
تازہ ترینعدالت اور جرائم

منی پور میں تشدد کی نئی لہر، متعدد گھر نذرِ آتش

By Ayesha Masood
کوئٹہ سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک؛ متاثرہ ڈاکٹر کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل
عدالت اور جرائم

کوئٹہ سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک؛ متاثرہ ڈاکٹر کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?