MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو خواتین چور گرفتار، قیمتی سامان برآمد

Last updated: جنوری 3, 2026 4:55 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: بی بی پاک دامن کے انچارج سید تحسین گیلانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شیرا کوٹ کے علاقے سے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں خواتین ملزمان کو شہری خواتین کی بالیاں نوچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ گرفتاری کے دوران ملزمان سے نوچی ہوئی بالیاں اور دربار سے چوری کیا گیا موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار خواتین سے تقریباً دو لاکھ روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد ہوا ہے۔ ملزمان شبانا اور ممتاز چوری کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کا کہنا ہے کہ عوام الناس کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: سبزہ زار میں 21 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق
Next Article لاہور: بچے کو ڈھال بنا کر وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پشاور میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: لیاقت آباد میں نقب زنی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“ثانیہ زہرا قتل کیس: شوہر کو سزائے موت، دیگر مرکزی ملزمان کو عمر قید — ملتان کی عدالت کا بڑا فیصلہ”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے کے بعد دوبارہ گرفتار، چھڑانے والے ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?