MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

Last updated: جنوری 10, 2026 12:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

‎تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔

‎ادویات حکومت پاکستان اور ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنی Roche کے مشترکہ تعاون سے فراہم کی جائے گی۔ اس پانچ سالہ معاہدے کے تحت پمز اسپتال میں کینسر کے ہزاروں مریض مستفید ہوں گے۔

‎وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کینسر مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مفت ادویات کی فراہمی کے لئے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں جبکہ نجی دواساز کمپنی کی ایم ڈی نے بھی معاہدے پر دستخط کئے۔

‎وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ مختلف بیماریوں کی وجہ سے غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے۔ کینسر موذی مرض ہے جس کا علاج بہت ہی مہنگا ہے۔ پانچ سال کے دوران کینسر کے ایک مریض پر 98 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے ’پہلے آئیے پہلے پائیے‘ کی بنیاد ہر 741 مریضوں کو فی مریض تقریبا ایک کروڑ روپے مفت علاج میسر ہو گا۔ علاج کی سہولت پمز ہسپتال میں اسلام آباد ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے مریضوں کو میسر ہو گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویکسین کی عدم دستیابی، پاکستان میں سپر فلو وائرس کا خطرہ بڑھ گیا
Next Article ملک کے مختلف شہروں سے حاصل 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

سول اسپتال کراچی کیلئے پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 77 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا اسکولوں میں خسرہ ویکسین لگانے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران سگ گزیدگی کا شکار مزید 2 زیرِعلاج افراد دم توڑ گئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?