MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا

Last updated: فروری 9, 2026 9:44 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہسپتالوں نے سرخ، خارش زدہ اور متعدی آنکھوں کے انفیکشن کنجیکٹیوائٹس کے مریضوں میں نمایاں اضافہ رپورٹ ہورہا ہے۔ ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ ماحولیاتی عوامل، طرزِ زندگی اور خود علاج کے رجحان کی وجہ سے ہے۔

‎ڈاکٹرز کے مطابق سب سے زیادہ کیسز وائرل کنجیکٹیوائٹس کے ہیں، اس کے بعد الرجی اور بیکٹیریا سے پھیلنے والے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خود تشخیص اور غیر نسخہ شدہ آئی ڈراپس کا استعمال بیماری کو بگاڑ سکتا ہے، اینٹی بایوٹک ریزسٹنس پیدا کر سکتا ہے اور بعض اوقات مستقل بینائی کے نقصان کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

‎دبئی کا موسم، مسلسل ایئر کنڈیشننگ، دھول، ریت اور اسکرین کا زیادہ استعمال آنکھوں کو مزید حساس بنا رہا ہے۔ اسکولوں، دفاتر اور جم جیسے مشترکہ ماحول میں انفیکشن تیزی سے پھیل سکتا ہے، جبکہ کانٹیکٹ لینسز کی ناقص صفائی خطرے کو بڑھا دیتی ہے۔ ڈاکٹرز نے زور دیا کہ اگر علامات 24 سے 48 گھنٹے سے زیادہ برقرار رہیں، تیزی سے بڑھیں یا درد، دھندلا پن اور زیادہ اخراج کے ساتھ ہوں تو فوراً ماہر سے رجوع کریں۔

‎بچاؤ کے لیے بار بار ہاتھ دھونا، آنکھیں نہ رگڑنا، تولیے یا آئی ڈراپس شیئر نہ کرنا اور انفیکشن کے دوران کانٹیکٹ لینز کا استعمال روک دینا ضروری ہے۔ ماہرین نے واضح کیا کہ یہ بیماری جسمانی رابطے سے پھیلتی ہے اور یہ ایک غلط فہمی ہے کہ صرف دیکھنے سے وائرل کنجیکٹیوائٹس ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور: امراضِ قلب کے ہسپتال سے کارڈیالوجی ڈسپوزیبلز چوری
Next Article پنجاب میں مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس کے تقرر و تبادلے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

شوگر کے مریضوں کیلئے نئی دوا ایجاد

By Neha Ashraf
Health

پنجاب، سرکاری اسپتال سے باہر کی ادویات نہ لکھنے پر شہریوں کی اموات کاانکشاف

By Neha Ashraf
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
Health

جاپان کا انسداد پولیو پروگرام کیلئے 35 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?