MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بریکنگ نیوزعدالت اور جرائم

کیف میں فائرنگ، کم از کم 6 افراد ہلاک

Last updated: اپریل 19, 2026 12:16 صبح
Misbah Jogyat
Share
کیف میں فائرنگ، کم از کم 6 افراد ہلاک
کیف میں فائرنگ، کم از کم 6 افراد ہلاک
SHARE

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ہفتے کے روز ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق حملہ آور نے شہر کے ہولوسیوسکی ضلع میں پہلے سڑک پر لوگوں پر فائرنگ کی، پھر ایک سپر مارکیٹ میں داخل ہو کر یرغمال بنا لیا۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق ابتدائی فائرنگ میں 4 افراد موقع پر ہلاک ہوئے، جبکہ سپر مارکیٹ کے اندر ایک اور شخص جان سے گیا۔ بعد ازاں ایک زخمی شہری اسپتال میں دم توڑ گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ پولیس نے حملہ آور سے تقریباً 40 منٹ تک مذاکرات کیے، تاہم بات چیت ناکام ہونے پر خصوصی دستوں نے کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران 4 یرغمالیوں کو بحفاظت رہا کرا لیا گیا، جبکہ مزاحمت کرنے پر حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا۔

یوکرینی صدر وولودی میر زیلنسکی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔ حکام کے مطابق ملزم 58 سالہ شخص تھا اور اس کے قبضے میں موجود ہتھیار قانونی طور پر رجسٹرڈ تھا۔ واقعے کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نے 1.4 ارب ڈالر کے میری ٹائم انشورنس پول کی منظوری دے دی، مہنگائی سے منسلک الاؤنسز میں بھی اضافہ بھارت نے 1.4 ارب ڈالر کے میری ٹائم انشورنس پول کی منظوری دے دی، مہنگائی سے منسلک الاؤنسز میں بھی اضافہ
Next Article پاکستان سمیت 20 سے زائد ممالک نے اسرائیل کے سومالی لینڈ سے متعلق اقدام کی مذمت کر دی پاکستان سمیت 20 سے زائد ممالک نے اسرائیل کے سومالی لینڈ سے متعلق اقدام کی مذمت کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

آئی جی سندھ کا محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات پر شعیہ علماء اور اکابرین کے ساتھ اجلاس

By Hamza Baig
ایف آئی اے کی لاہور میں کارروائی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث مبینہ ایجنٹ گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی لاہور میں کارروائی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث مبینہ ایجنٹ گرفتار

By Haris Ali
میر رضا علی کیس: کراچی پولیس نے اغوا کا مقدمہ قتل کی دفعات میں تبدیل کر دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: کراچی پولیس نے اغوا کا مقدمہ قتل کی دفعات میں تبدیل کر دیا

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شوہر اور بھتیجی کو قتل کر دیا

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?