MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام: 80 لاکھ بچیوں کو مفت سروائیکل کینسر ویکسین دی جائے گی

Last updated: جون 13, 2025 1:13 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب حکومت نے لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے ایک بڑی طبی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کے وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت اجلاس میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا کہ یہ مہم نومبر میں شروع کی جائے گی۔

سما ٹی وی کے مطابق، اس مہم کا ہدف ہے کہ پنجاب بھر میں 9 سے 14 سال کی عمر کی 80 لاکھ بچیوں کو ویکسین دی جائے تاکہ مستقبل میں انہیں اس خطرناک مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔

یہ مہم صرف سرکاری اسکولوں تک محدود نہیں ہوگی، بلکہ نجی اسکولوں اور مدارس کی طالبات کو بھی شامل کیا جائے گا۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں خود اسکولوں میں جا کر بچیوں کو ویکسین فراہم کریں گی۔

مہم کو کامیاب اور مؤثر بنانے کے لیے ایک خصوصی ورکنگ گروپ بھی تشکیل دیا جائے گا جو پوری مہم کی نگرانی اور انتظامات کو یقینی بنائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دماغی کارکردگی، یادداشت اور نیند کے لیے روزمیری کے حیرت انگیز فوائد
Next Article زمین کی فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی: ماہرین کا انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

ملک بھر میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ، احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟

By Neha Ashraf
Healthسیاست

بشریٰ بی بی آنکھ کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل

By Ayan Ahmed
پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں
Health

پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں

By Misbah Jogyat
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?