MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سندھ پولیس میں بھرتی کے امتحان دینے والے نوجوانوں کا حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج

Last updated: جون 24, 2025 12:06 صبح
Hamza Baig
Share
Police officers and National Gendarmerie members stand guard during a protest against police brutality and the death in Minneapolis police custody of George Floyd, in Paris, France June 13, 2020. REUTERS/Benoit Tessier - RC2F8H9VC9LC
SHARE

پیر کے روز حیدرآباد پریس کلب پر مختلف افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں الگ الگ مظاہرے کیے۔

سندھ پولیس میں بھرتی کے لیے امتحان دینے والے حیدرآباد کے نوجوانوں نے حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ملک شہباز اور دیگر کا کہنا تھا کہ وہ میرٹ پر مکمل طور پر پورا اترے تھے، مگر انتظامیہ اپنے پسندیدہ افراد کو نوکریاں دے رہی ہے یا پھر پیسوں کے عوض نوکریاں بیچی جا رہی ہیں، ہمیں صرف جھوٹی تسلی دی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں حیدرآباد میں بھرتی کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور وہ تمام ٹیسٹ پاس کر چکے ہیں، لیکن متعلقہ حکام نے ان کی اسناد پر غور نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرٹ کا قتل کیا جا رہا ہے جس کے باعث وہ شدید پریشان ہیں، لیکن ان کی بات کسی جگہ پر نہیں سنی جا رہی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں ان کا حق دیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ خان کی ٹیم میں پاکستانی تڑکا! محمد عامر اور عثمان طارق CPL 2025 میں شامل
Next Article خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شوہر اور بھتیجی کو قتل کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی، پانچ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: جانوروں پر تشدد اور حبسِ بے جا، ہنجروال سے تین ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہنیں جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سریاب لنک شاہوانی روڈ پر چوکیدار اور دوست کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کردیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?