MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ندا یاسر کے گھر غیرملکی ملازمہ کی چوری کی واردات بے نقاب

Last updated: جولائی 1, 2025 10:26 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنے گھر سے قیمتی اشیاء کی چوری کا دلچسپ اور حیران کن واقعہ شیئر کیا ہے۔
ندا نے بتایا کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد انہوں نے اپنے گھر میں ایک فلپائنی ملازمہ رکھی، جس پر انہیں مکمل بھروسہ تھا کیونکہ وہ پیشہ ور لگتی تھی اور غیر ملکی شہریت رکھتی تھی۔

لیکن کچھ عرصے بعد، ان کے گھر سے قیمتی اشیاء غائب ہونے لگیں، مگر ندا کو ملازمہ پر کبھی شک نہیں ہوا۔
ایک دن خریداری کے دوران، ندا نے ملازمہ کو اپنا پرس پکڑا دیا، جس میں موجود 300 یورو غائب ہونے کا پتہ چلا۔
اس کے بعد انہوں نے تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

ملازمہ نے چھٹی کی درخواست دی، جسے ندا نے قبول کیا اور خود اس کے گھر گئیں۔
وہاں تین بیگ برانڈڈ کپڑوں، موبائل فونز، قیمتی اشیاء اور گمشدہ رقم سے بھرے ہوئے ملے۔

چونکہ ملازمہ نے طویل عرصے تک کام کیا تھا اور چوری شدہ سامان واپس ملا تھا، ندا نے قانونی کارروائی سے گریز کیا،
لیکن متعلقہ ایجنسی کو تفصیلی شکایت ضرور بھیجی۔

ندا نے اس واقعے کو ناخوشگوار قرار دیتے ہوئے ملازموں کے ساتھ ہوشیاری اختیار کرنے کا مشورہ دیا تاکہ دوسرے لوگ بھی ایسے نقصان سے بچ سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا باہمی تبادلہ
Next Article امریکی خاتون کا عشق، دیر بالا میں نئی محبت کی کہانی رقم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

یہ فلم صرف فلم نہیں، تاریخ ہے!” یاسر حسین ہانیا عامر کے حق میں ڈٹ گئے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

الینا عامر کا مشورہ: بابر اعظم کو شادی کر لینی چاہیے اگر انھیں صحیح ساتھی مل جائے

By Insherah Iftikhar
“ماما میا 3” پر بڑی پیش رفت: امانڈا سیفریڈ کا کہنا ہے فلم ضرور بنے گی
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

“ماما میا 3” پر بڑی پیش رفت: امانڈا سیفریڈ کا کہنا ہے فلم ضرور بنے گی

By Misbah Jogyat
انٹرٹینمنٹ

دوحہ فلم فیسٹیول کا آغاز ’دی وائس آف ہند رجب‘ کی جذباتی اسکریننگ سے افتتاح

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?