MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: گھریلو تنازع پر دو خواتین اور بچے سمیت چار افراد قتل

Last updated: اگست 27, 2025 2:23 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور، 27 اگست 2025 — لاہور کے علاقے ہیئر (حربنس پورہ) میں گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں دو خواتین، ایک بچہ اور ایک بزرگ کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق، ملزم عمران نے اپنی بیوی فوزیہ، 14 سالہ بیٹی زینب، 15 سالہ بھتیجے رضا اور 55 سالہ سسر مرزا کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ایس پی کینٹ قاضی علی رضا نے بتایا کہ فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ مقتولہ کے بھائی ندیم کی مدعیت میں ملزم عمران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایس پی کینٹ نے مزید کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ملزم کو جلد گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا اور اسے قانون کے مطابق سزا دلائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں بارشوں کے بعد جلدی امراض بڑھ گئے ‎
Next Article کراچی: رضویہ کالونی میں شہریوں پر ڈاکوؤں کا تشدد، وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026

You Might Also Like

رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بچوں کے استحصال کے 1900 سے زائد کیسز رپورٹ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بچوں کے استحصال کے 1900 سے زائد کیسز رپورٹ

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

لاہور: تین بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ماں کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

By Haris Ali
کراچی میں چیکنگ کے دوران مبینہ اسمگلروں کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں چیکنگ کے دوران مبینہ اسمگلروں کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق

By Ayesha Masood
کلفٹن فائرنگ کیس: عدالت نے ملزم آغا شہیر کی ضمانت منظور کر لی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کلفٹن فائرنگ کیس: عدالت نے ملزم آغا شہیر کی ضمانت منظور کر لی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?