MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: کاہنہ میں سگے بیٹوں نے والدہ کو قتل کر کے لاش پھینک دی

Last updated: ستمبر 8, 2025 7:27 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: کاہنہ کے علاقے میں چند روز قبل ملنے والے انسانی ڈھانچے کی شناخت کر لی گئی، پولیس تحقیقات میں لرزہ خیز حقائق سامنے آ گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سوسائٹی سے ملنے والا ڈھانچہ ایک خاتون، مارگریٹ، کا تھا۔ تفتیش میں انکشاف ہوا کہ خاتون کو اس کے دو سگے بیٹوں شفیق جیمس اور نبیل جیمس نے گلا دبا کر قتل کیا اور لاش پھینک دی۔

لاش سے کچھ فاصلے پر زمین میں دبا ہوا ایک شاپنگ بیگ ملا، جس میں سے کچھ رقم اور بجلی کے بل برآمد ہوئے۔ بجلی کے بلوں کی مدد سے پولیس نے ایس ڈی او سے رابطہ کیا اور مقتولہ کے گھر تک پہنچ کر اس کے لاپتا ہونے کی تصدیق کی۔

دوران تفتیش دونوں بیٹوں نے اعتراف کیا کہ وہ آئس کے نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے والدہ سے پیسے مانگے، انکار پر طیش میں آ کر قتل کر دیا۔ ملزمان نے لاش رکشے میں ڈال کر کھیتوں کے قریب پھینک دی۔ مقتولہ گھروں میں کام کاج کرتی تھی اور پچاس ہزار روپے جمع کر رکھے تھے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان ایک بار پھر سیلاب کی زد میں ہے، اسحاق ڈار
Next Article کراچی: پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی گرفتار، ایک نوحہ خواں کے قتل میں ملوث
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

جامعہ کراچی: طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم، 7 طلبا زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جامعہ کراچی: طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم، 7 طلبا زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

"یو اے ایف بورے والا میں پروفیسر معطل، طالبہ ہراسانی کی ویڈیو وائرل”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: بھینس کالونی میں 4 دودھ سے بھرے ٹینکیاں لے اڑ جانے کا واقعہ، سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 298 شہری و اہلکار شہید، 368 دہشتگرد ہلاک: سی ٹی ڈی رپورٹ

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?