MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جناح اسپتال میں پہلی بار کینسر کے مریض کو مصنوعی گھٹنا لگانے کا کامیاب آپریشن

Last updated: ستمبر 12, 2025 10:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جناح اسپتال کراچی میں پہلی بار کینسر کے مریض کو مصنوعی گھٹنا لگانے کا آپریشن کامیاب رہا۔

‎تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں گھٹنے کے کینسر کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے، 35 لاکھ کی لاگت کا آپریشن بالکل مفت کیا گیا اور پہلی بار کینسر کے مریض کو مصنوعی گھٹنا لگایا گیا۔

‎26 سالہ نوجوان کو مصنوعی گھٹنا لگا کر نئی زندگی دی گئی ہے، ڈاکٹر فرخ کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال کی تاریخ میں یہ پہلا مصنوعی گھٹنے کا کینسر آپریشن کیا گیا ہے۔

‎4 گھنٹے طویل آپریشن میں ڈاکٹر فرخ، ڈاکٹر مظفر، ڈاکٹر ولی، ڈاکٹر شاہد اور ڈاکٹر خوش حال نے حصہ لیا، پلاسٹک سرجری ٹیم میں ڈاکٹر آغا وسیم، ڈاکٹر مہک، ڈاکٹر کومل اور ڈاکٹر فاروق شامل تھے۔

‎ڈاکٹر فرخ نے بتایا کہ نوجوان کو گھٹنے اور پاؤں کے نیچے کینسر تھا، آپریشن کے بعد مریض کے تمام ٹیسٹ نارمل آئے ہیں، مریض کے جسم میں اب کینسر کا کوئی اثر نہیں رہا ہے۔

‎ڈاکٹر فرخ کے مطابق مصنوعی گھٹنے کی قیمت 10 سے 11 لاکھ ہے، جو جناح اسپتال نے مریض کو مفت فراہم کیا۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والا یہ مصنوعی گھٹنا 20 سے 25 سال تک کارآمد رہتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بچوں کو لاحق بارہ بیماریوں میں تیرویں مہلک ترین بیماری کا اضافہ
Next Article لاہور میں بارشوں کا سلسلہ ختم، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے خشک موسم کی پیشگوئی کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

برازیل میں دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل دیکھنے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ

By Neha Ashraf

بہاولپور میں ایم پاکس کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ، محکمہ صحت الرٹ

By Misbah Jogyat
Health

جان لیوا زخموں کا ایک سیکنڈ میں ہونے والا علاج دریافت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?