MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نومولود کا کامیاب بائی پاس آپریشن

Last updated: ستمبر 13, 2025 10:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

عموماً بڑی عمر کے افراد دل کے آپریشن سے گزرتے ہیں مگر ڈاکٹروں نے نومولود کا کامیابی سے بائی پاس آپریشن کر لیا۔

‎فطرت کے تقاضوں کو نظر انداز کرنے، غیر صحتمند جنک فوڈ کے زیادہ استعمال اور سست زندگی کے باعث اب کم عمر بچوں میں بھی ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ تاہم اب بھی دل کے سنگین مسائل اور آپریشن کا مسئلہ بڑی عمر کے لوگوں کو درپیش ہوتا ہے۔

‎تاہم سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے ایک نومولود کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری (بائی پاس آپریشن) کر کے ماں کی گود سونی ہونے سے بچا لی۔

‎سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق 10 دن کے نومولود کا اپنی نوعیت کا انتہائی حساس اور پیچیدہ آپریشن مکہ مکرمہ کے امراض اطفال اسپتال میں کیا گیا۔ ساڑھے تین کلو وزن کے حامل نومولود سانس کی شدید تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا۔

‎بچے کی حالت دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے فوری طور پر اس کو مصنوعی تنفس لگایا اور مرض جانچنے کے لیے اس کا الٹرا ساؤنڈ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کی دل کی شریان پیدائشی طور پر تنگ ہے، جس کی وجہ سے اسکو مناسب مقدار میں آکسیجن کی فراہمی نہیں ہو پا رہی۔

‎مرض کی نوعیت دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے فوری طورپر بچے کا آپریشن کرنے کا فیصلے کیا اور یہ انتہائی پیچیدہ اور حساس آپریشن کرنے میں چار گھنٹے سے زائد وقت لگا۔

‎ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن اس لیے بھی بہت نازک تھا کہ نومولود صرف 10 دن کا تھا اور اس کی دل کی شریانیں بہت نازک اور چھوٹی تھیں۔

‎اسپتال عملے کے بعد آپریشن کی کامیابی کے بعد اب بچے کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے اور اس کے دل کو 90 فیصد تک آکسیجن بحال ہو گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، مجموعی تعداد 114 تک پہنچ گئی
Next Article پنجاب میں بدترین سیلاب، 5 ہزار دیہات زیرِ آب اور 101 ہلاکتیں — عرفان علی کاٹھیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں پہلی بار روبوٹک سرجری پر مبنی ویب سیریز کا پریمیئر لانچ

By Neha Ashraf
طویل عرصے تک جسم کو حرکت نہ دینے اور خون کے لوتھڑے بننے (Venous Thromboembolism) کے درمیان تعلق: نئی تحقیق
Health

طویل عرصے تک جسم کو حرکت نہ دینے اور خون کے لوتھڑے بننے (Venous Thromboembolism) کے درمیان تعلق: نئی تحقیق

By Misbah Jogyat
Health

پھلوں کا زیادہ استعمال پھیپھڑوں پر فضائی آلودگی کے اثرات کم کر سکتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

زیتون کا تیل: امراض قلب اور موٹاپے سے نجات، لیکن کیسے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?