MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گلے کے انفیکشن ، امراض درد اور الرجی کی یہ دوائیں ہرگز نہ استعمال کریں! الرٹ جاری

Last updated: ستمبر 14, 2025 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈریپ نے امراض معدہ، گلے اور فنگل انفیکشن ، امراض درد ، جوڑ و سوزش اور الرجی کی 17 ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔

‎تفصیلات کے مطابق پنجاب ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے جعلی ادویات تیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا، کارروائیوں کے دوران مختلف مارکیٹس سے جعلی ادویات کی نشاندہی کی گئی۔

‎اس حوالے سے ڈریپ نے بھی ریپڈ پراڈکٹ الرٹ جاری کردیا ہے، جس میں کہا ہے کہ پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 17 ادویات کے 18 بیچز کو جعلی قرار دیا ہے۔

‎الرٹ میں کہنا تھا کہ جعلی قرار دی گئی ادویات میں امراض معدہ، گلہ، فنگل انفیکشن، پروسٹیٹ، امراض نسواں، درد، جوڑوں کی سوزش، الرجی، نیوروپیتھی اور سکون آور گولیاں شامل ہیں۔

‎ڈریپ کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ادویات مختلف نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے برانڈز کے نام پر تیار کی گئی ہیں اور ان کے لیبلز پر کراچی، لاہور اور فیصل آباد کے پتے درج ہیں۔

‎الرٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ یہ بیچز غیر قانونی فیکٹریوں میں تیار کیے گئے اور مارکیٹ میں سپلائی کیے گئے، تاہم ان کے خام مال کی تصدیق نہیں ہوسکی اور نہ ہی معیار و افادیت واضح ہے، جس کے استعمال سے جان لیوا نتائج سامنے آسکتے ہیں۔

‎ڈرگ ایکٹ 1976 کے سیکشن 3 کے تحت ان ادویات کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔ ڈریپ نے ریگولیٹری فورس کو ہدایت کی ہے کہ مارکیٹ سے فوری طور پر ان بیچز کو ضبط کیا جائے جبکہ ڈسٹری بیوٹرز اور میڈیکل اسٹورز کو ہدایت دی گئی ہے کہ جعلی ادویات کی نشاندہی ہوتے ہی فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آزاد جموں و کشمیر میں مزید 55 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
Next Article کراچی: عباسی اسپتال میں خواتین کیلئے ملک کے پہلے ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے ہر سال 2 سے 3 لاکھ افراد جان گنوا بیٹھتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

کورونا ویکسین سے بچوں کی ہلاکتوں کا انکشاف، نیویارک ٹائمز

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟

By Neha Ashraf
Health

فیصل آباد میں منکی پاکس کا خطرہ بڑھنے لگا، مزید دو مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?