MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

Last updated: ستمبر 16, 2025 6:34 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ نے عاصمہ نامی خاتون سے دوسری شادی کی تھی جو کریم اسٹریٹ سوڈیوال میں رہائش پذیر تھی۔ عاصمہ کی بڑی بیٹی پہلے شوہر سے ہے، جسے ملزم مبینہ طور پر اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا اور دھمکی دیتا رہا کہ اگر ماں کو بتایا تو جان سے مار ڈالے گا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر نے بتایا کہ بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی.

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکارہ شالنی نے طلاق کا اعلان منفرد فوٹو شوٹ کے ذریعے کیا
Next Article کراچی: سرجانی ٹاؤن میں کمسن بچی کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"اسلام آباد میں پولیس کارروائی، بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں مسجد کے قاری کے قتل پر مجرم کو سزائے موت

By Jaweria Ahmed
پمز سانحے کے بعد پولی کلینک میں آگ سے بچاؤ کے سنگین نقائص کا انکشاف
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز سانحے کے بعد پولی کلینک میں آگ سے بچاؤ کے سنگین نقائص کا انکشاف

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?