MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کی عدالت کا بڑا فیصلہ: جبری زیادتی کے کیسز میں راضی نامہ جرم قرار، مدعی اور گواہوں کی گرفتاری کا حکم

Last updated: ستمبر 23, 2025 12:16 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے بچوں اور خواتین سے جبری زیادتی اور گینگ ریپ کے مقدمات میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایسے سنگین جرائم میں راضی نامہ ناقابل قبول اور بذات خود ایک جرم ہے۔

عدالتی حکم نامے کے مطابق، اس نوعیت کے کیسز میں راضی نامہ کرانے والے مدعی اور گواہان بھی جرم کے مرتکب تصور ہوں گے۔ عدالت نے راولپنڈی میں درج 19 مقدمات میں راضی نامے سے منحرف ہونے والے تمام مدعی اور گواہوں کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے، جن میں 10 خواتین اور 9 مرد شامل ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بچوں اور خواتین سے زیادتی جیسے سنگین جرائم میں کسی صورت راضی نامے کے ذریعے ملزمان کو بری نہیں کیا جاسکتا۔ مزید برآں، عدالت نے جھوٹے مقدمات درج کرانے والی خواتین کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے۔

سی پی او خالد ہمدانی نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کشمور میں بڑی کارروائی: رینجرز اور پولیس نے مغوی کانسٹیبل بازیاب کروا لیا، تین ڈاکو ہلاک، نو زخمی
Next Article وادی تیراہ سانحہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے ایک، ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی

By Ayesha Masood
لاہور: غیر قانونی چھاپے پر ایس ایچ او سمیت 12 پولیس اہلکار معطل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: غیر قانونی چھاپے پر ایس ایچ او سمیت 12 پولیس اہلکار معطل

By Haris Ali
لاہور: باغبانپورہ میں چھت گرنے سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: باغبانپورہ میں چھت گرنے سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اندھی گولی لگنے سے دو نوجوان زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?