MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے: صدر و وزیراعظم

Last updated: ستمبر 30, 2025 2:47 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد: عالمی یوم برائے معلومات تک رسائی کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے، جو شفافیت، جوابدہی اور اچھی حکمرانی کی ضمانت ہے۔

صدر آصف زرداری نے کہا کہ معلومات کا آزادانہ بہاؤ شفاف طرز حکمرانی کو فروغ دیتا ہے، تاہم آج کا سب سے بڑا چیلنج غلط معلومات اور جعلی خبروں کا پھیلاؤ ہے جو قومی یکجہتی اور اداروں پر عوامی اعتماد کو متاثر کرتا ہے۔ انہوں نے میڈیا پر زور دیا کہ ذمہ دارانہ رپورٹنگ اپنائی جائے اور عوام سے کہا کہ غیر مصدقہ معلومات کے پھیلاؤ سے گریز کریں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معلومات تک رسائی نہ صرف اچھی حکمرانی کو مضبوط کرتی ہے بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضا قائم کرنے میں بھی مددگار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے حق تک رسائی قانون 2017 اور پاکستان انفارمیشن کمیشن جیسے اقدامات کے ذریعے اس حق کو یقینی بنایا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ خواتین، نوجوانوں اور پسماندہ طبقات کو ڈیجیٹل دور میں مساوی مواقع دینا حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے تمام حکومتی اداروں، سول سوسائٹی، میڈیا اور ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز سے اپیل کی کہ وہ ایک کھلے، شفاف اور علم پر مبنی معاشرے کی تعمیر میں کردار ادا کریں تاکہ عوام کو بااختیار بنایا جا سکے، جمہوریت کو مضبوط کیا جا سکے اور ترقی کے سفر کو تیز کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
Next Article بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی متوقع الیون بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی متوقع الیون
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

غیر ملکی وفود کی آمد کے پیشِ نظر اسلام آباد میں سکیورٹی سخت
سیاست

غیر ملکی وفود کی آمد کے پیشِ نظر اسلام آباد میں سکیورٹی سخت

By Ayesha Masood
سیاست

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے سرکلر ڈیٹ میں صفر اضافے کا ہدف مقرر کر دیا

By Sana Mustafa
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

یورپی یونین نے پاکستان کو ’اہم علاقائی قوت‘ اور کلیدی تزویراتی پارٹنر قرار دے دیا

By Syed Jarri Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?