پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1 ہزار افراد نے خودکشی کرلی

ذہنی امراض کے حوالے سے ہونے والی ایک کانفرنس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 10…

سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہےجس…

لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی

لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ‎سربراہ انسدادِ پولیو پروگرام کے مطابق لاہور…

ڈینگی سے بیٹے کی ہلاکت پر وکیل کا اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ، ڈاکٹرز احتجاج پر اتر آئے

ڈینگی سے بیٹے کی ہلاکت پر وکیل نے اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرا دیا ڈاکٹروں…

موبائل فون کے استعمال سے بچوں کی دور کی نظر کمزور ہونے کا انکشاف

والدین بچوں کو موبائل فون نہ دیں، وقت دیں، موبائل فون کے استعمال سے کم عمر بچے دور…

ایک دن میں 78 نئے کیسز رپورٹ، سندھ میں ڈینگی کے 160 مریض زیرِ علاج

سندھ میں ایک روز میں ڈینگی کے 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کے بعد زیر علاج…

سندھ میں ایڈز کی صورتحال تشویشناک، 3 ہزار 995 بچے متاثر

وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے…

خطرے کی گھنٹی بج گئی، لاہور میں منکی پاکس کا دوسرا مریض سامنے آگیا

خطرے کی گھنٹی بج گئی، لاہور میں منکی پاکس کا دوسرا مریض سامنے آگیا۔ ‎میو ہسپتال لاہور میں…

بچپن میں چینی کا کم استعمال دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرسکتا ہے: تحقیق

برطانیہ میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ حمل کے دوران اور بچپن میں…

ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلیے حکومت کا ہنگامی ایکشن

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلئے ہنگامی ایکشن…

سندھ بھر میں 6 لاکھ سے زائد اتائی ڈاکٹروں کا انکشاف

وزیر صحت سندھ کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں 6 لاکھ سے زائد…

وفاقی وزیر صحت کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، شعبہ ہیلتھ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر صحت سے ملاقات کی جس…

حیدرآباد میں ڈینگی نے 4افراد کی جان لے لی، محکمہ صحت لاعلم

اندرون سندھ کے علاقے میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، 36 گھنٹوں میں مزید 4 شہریوں کی جان…

کراچی کے نواحی گوٹھ میں اسہال کی وبا پھوٹنے سے 9 اموات، پانی ناقابل استعمال قرار

کراچی کے ضلع ملیر سے متصل ضلع جامشورو کے فیض محمد برفت گوٹھ میں آلودہ پانی کے باعث…

پاکستان اور بحرین کے درمیان شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال کی  بحرین کی وزیرِ صحت سے ملاقات ہوئی جس میں صحت کے شعبے…