MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے اگست کے بجلی بل معاف، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

Last updated: ستمبر 14, 2025 3:49 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ستمبر 14، 2025

ویب ڈیسک 

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اگست کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فوری طور پر ہدایت دی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں بلوں کی وصولی بند کر دی جائے۔

وزیراعظم کی زیرِ صدارت بجلی بلوں سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن صارفین نے اگست کا بل پہلے ہی ادا کر دیا ہے، ان کے لیے اگلے ماہ کے بلوں میں ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب نے لاکھوں خاندانوں کو متاثر کیا ہے اور حکومت ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی بلوں کے حوالے سے ایک جامع ریلیف پیکیج بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات مکمل ہونے کے بعد سامنے لایا جائے گا۔

وزیراعظم نے واضح کیا کہ وفاقی اور صوبائی ادارے مل کر بحالی اور امدادی کام جاری رکھیں گے تاکہ متاثرہ خاندان جلد از جلد اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔ انہوں نے عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا:

"ہم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک سیلاب زدگان کو دوبارہ آباد نہیں کر دیا جاتا۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا سوشل میڈیا پر سخت کنٹرول کا منصوبہ، پی ای سی اے میں ترمیم تجویز
Next Article ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

مون سون بارشیں، موٹر وے پولیس کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

مون سون بارشیں، موٹر وے پولیس کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

By Ayesha Masood
جگنوؤں کی چمک ماند پڑ رہی ہے: موسمِ گرما کی ایک اور علامت معدومیت کے قریب
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ہیٹ ویو کے باعث دریائی پانی میں آکسیجن کی کمی، سیکڑوں مچھلیاں ہلاک

By Haris Ali
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

By Ayesha Masood
مکمل سورج گرہن ختم ہو رہے ہیں: زمین آخری بار کب دیکھے گی؟
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

مکمل سورج گرہن ختم ہو رہے ہیں: زمین آخری بار کب دیکھے گی؟

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?