MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب

Last updated: نومبر 29, 2025 6:52 شام
Niaz Ali
Share
ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب
SHARE

ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز کے اہم فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیتتے ہی سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پاکستان نے فائنل کے لیے اپنی الیون میں ایک تبدیلی کی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دوبارہ ٹیم کا حصہ بنے ہیں جبکہ محمد وسیم جونیئر کو باہر بٹھا دیا گیا ہے۔
دوسری جانب سری لنکا نے اپنی فاتح ٹیم کو برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہیں کی۔

ٹاس کے دوران قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پچ عام پنڈی کی وکٹ سے کچھ مختلف ہے، تاہم 160 سے 170 رنز کا مجموعہ قابلِ دفاع سمجھا جائے گا۔ ان کے مطابق ٹیم کو بس اپنی بہترین کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔

سری لنکن کپتان داسن شاناکا کا کہنا تھا کہ ٹھنڈا موسم ان کے لیے مسئلہ نہیں کیونکہ ٹیم ایسی کنڈیشنز کی عادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیٹنگ میں 160 سے اوپر اسکور مل جائے تو وہ اسے اضافی فائدہ تصور کریں گے۔ سری لنکن ٹیم بغیر تبدیلی کے میدان میں اتری ہے۔

یاد رہے کہ سری لنکا نے پہلے زمبابوے اور پھر گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔
گزشتہ روز دونوں کپتانوں نے ایک مقامی ہوٹل میں ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آکسفورڈ میں پاکستان کی گونج — 106 ووٹوں سے بھارت کو واضح برتری سے مات
Next Article بھارتی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے قبل ہی پاکستان مخالف مواد پر تنقید کی زد میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

ونگگارڈ نے جائرو ڈی اٹالیا جیت کر ‘گرینڈ ٹور’ ٹرائیکا مکمل کر لیا

By Ayan Ahmed
ٹوری پینسو نے مردوں کے ورلڈ کپ میچ کی ریفری بن کر تاریخ رقم کر دی
کھیل

ٹوری پینسو نے مردوں کے ورلڈ کپ میچ کی ریفری بن کر تاریخ رقم کر دی

By Yamna Shahid
ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم
کھیل

ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم

By Niaz Ali
کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟
کھیل

کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?