MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ایران تنازع؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس اور چین کو مداخلت پر سنگین نتائج کی دھمکی

Last updated: جولائی 24, 2026 10:01 شام
Yamna Shahid
Share
ایران تنازع؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس اور چین کو مداخلت پر سنگین نتائج کی دھمکی
ایران تنازع؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس اور چین کو مداخلت پر سنگین نتائج کی دھمکی
SHARE

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ ان کے خیال میں روس یا چین موجودہ ایران تنازع میں براہِ راست حصہ نہیں لے رہے، تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اس جنگ میں شامل ہوئے تو یہ ان کے لیے بہت برا ثابت ہوگا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ نے انہیں یقین دہانی کروائی تھی کہ چین کسی بھی صورت ایران کو ہتھیار فراہم یا فروخت نہیں کرے گا اور اس پابندی کا اطلاق چینی کمپنیوں پر بھی ہوتا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی انہیں اسی نوعیت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال فروری میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے فضائی حملوں کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ جنگ جاری ہے، ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر سمیت کئی اعلیٰ حکام جاں بحق ہو گئے تھے۔ اگرچہ صدر ٹرمپ نے روس اور چین کی عدم موجودگی کا دعویٰ کیا ہے، تاہم امریکی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج میں سی آئی اے (CIA) کے ٹھکانوں پر ایرانی حملوں کے بعد اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ آیا روس نے ایران کو حساس معلومات یا ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی تھی یا نہیں۔ کریملن نے ان رپورٹس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ امریکہ نے ایران کو ہتھیاروں کی خریداری میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں متعدد روسی اور چینی کمپنیوں پر پہلے ہی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صوبائی خودمختاری کی خلاف ورزی؛ سینیٹ کمیٹی کا وفاق میں قائم غیر آئینی وزارتیں ختم کرنے کا مطالبہ صوبائی خودمختاری کی خلاف ورزی؛ سینیٹ کمیٹی کا وفاق میں قائم غیر آئینی وزارتیں ختم کرنے کا مطالبہ
Next Article لندن کے نائٹ کلب میں جھگڑے کا معاملہ؛ امریکی گلوکار کرس براؤن نے برطانوی عدالت میں جرم قبول کر لیا لندن کے نائٹ کلب میں جھگڑے کا معاملہ؛ امریکی گلوکار کرس براؤن نے برطانوی عدالت میں جرم قبول کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

پاکستان اور ترکیہ کا اسٹریٹجک ریلوے شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق

By Abdul Saboor
سیاست

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے ’سندھ‘ کے بیان کی سخت مذمت کر دی

By Sana Mustafa
سیاست

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد میں، شہباز شریف اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں

By Amna Iqbal
سیاست

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانوی سیکیورٹی ٹیم کا دورہ، پاکستانی پروازوں کی بحالی کا امکان

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?