MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں — 6 منشیات فروش گرفتار

Last updated: اکتوبر 22, 2025 1:31 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے چھ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزمان سے منشیات برآمد کی گئی ہیں۔ یہ کارروائیاں تھانہ بغدادی، کلاکوٹ، گارڈن اور کلری کی حدود میں کی گئیں۔

گرفتار ملزمان کی شناخت نعمان اللہ، زبیر، محمد بلال، علی رضا، راشد اور پیر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تحقیقات کے مطابق، تمام ملزمان عادی اور پیشہ ور منشیات فروش ہیں، جو اس سے قبل بھی مختلف مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

ملزم نعمان اللہ اس سے قبل غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشی کے 9 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ ملزم راشد ڈکیتی اور گٹکا/ماوا فروشی کے 2 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور انہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضلع ویسٹ میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ
Next Article ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں — جوا کا اڈہ چلانے اور کھیلنے والے تین جواریوں سمیت گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

این سی ایچ آر کے سیکریٹری جنرل کا جیل خانہ جات سندھ کا دورہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں پولیس مقابلے، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
نیپال میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل: ملک بھر میں غم و غصے کی لہر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

نیپال میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل: ملک بھر میں غم و غصے کی لہر

By Ayesha Masood
کراچی: گھر کے باہر طالب علم سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: گھر کے باہر طالب علم سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?