MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سکھر میں پولیس مقابلہ — بدنام ڈاکو سلطان شاہ اور بیٹا ہلاک

Last updated: نومبر 12, 2025 9:41 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

سکھر: سکھر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سلطان شاہ اور اس کا بیٹا شامل ہیں جو پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق سلطان شاہ کے خلاف پولیس مقابلوں اور ڈکیتیوں کے 48 سے زائد مقدمات درج تھے، جبکہ سندھ حکومت نے اس کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔

اہلکاروں کا کہنا ہے کہ سلطان شاہ نے پہلے ہتھیار ڈال دیے تھے، تاہم جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ جرائم کی راہ اختیار کرلی۔ حال ہی میں روہڑی میں ڈکیتی کے دوران ملزمان نے ایک بچے کو زخمی کیا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق سرینڈر پالیسی کے تحت ہتھیار ڈالنے کے بعد جو دوبارہ جرائم کی دنیا میں قدم رکھے گا، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز کی بڑی کارروائی — 91 کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد
Next Article "اتنا نقصان، کس لیے؟” اسلام آباد دھماکے پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس، 12 جاں بحق، 36 زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی عرب کا 'قویٰ' پورٹل کے ذریعے فوری ورک ویزوں کے لیے نئے قوانین اور 10 سخت شرائط کا اعلان
سعودی عرب کا ‘قویٰ’ پورٹل کے ذریعے فوری ورک ویزوں کے لیے نئے قوانین اور 10 سخت شرائط کا اعلان
international کاروبار اور تجارت
جون 19, 2026
پالتو جانوروں کی 75 فیصد خوراک میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف
پالتو جانوروں کی 75 فیصد خوراک میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 19, 2026
ماحولیاتی تبدیلی ایل نینو کی شدت میں اضافے کا سبب بن رہی ہے
ماحولیاتی تبدیلی ایل نینو کی شدت میں اضافے کا سبب بن رہی ہے
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 19, 2026
چکوال: نو سالہ ہانیہ کی فائرنگ سے ہلاکت، عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
چکوال: نو سالہ ہانیہ کی فائرنگ سے ہلاکت، عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 19, 2026
سعودی عرب کا فوری ورک ویزا کے نئے قواعد کا اعلان
سعودی عرب کا فوری ورک ویزا کے نئے قواعد کا اعلان
international
جون 19, 2026
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں اور سیلابی ریلے: 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں اور سیلابی ریلے: 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک مشتبہ ڈاکو ہلاک، پولیس کا دعویٰ

By Hifza Ahmed
بریکنگ نیوزعدالت اور جرائم

کراچی: گلستانِ جوہر میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل، مزاحمت پر گولی مار دی گئی

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

گلستانِ جوہر بلاک 14 میں جرائم میں اضافہ، خواتین اور بچے بھی غیر محفوظ

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا فیصلہ

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?