MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جسم میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے؟

Last updated: نومبر 18, 2025 2:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں کولیسٹرول بڑھنے کی بنیادی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی ہے، لیکن اس کے علاوہ کچھ طبی اور وراثتی عوامل بھی ہیں جن کی وجہ سے دل پژمردہ ہو جاتا ہے۔

‎غلط غذا:

‎زیادہ چکنائی والے کھانے، تلی ہوئی خوراک، بیکری آئٹمز اور پیک شدہ اسنیکس LDL یعنی نقصان دہ کولیسٹرول کو بڑھاتے ہیں۔ یہ نقصان دہ کولیسٹرول پھر شریانوں کی دیواروں پر جم کر دل کی بیماریوں کے خطرے میں اضافہ کرتا ہے۔

‎ورزش کی کمی:

‎کم حرکت کرنے سے HDL یعنی فائدہ مند کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور خراب کولیسٹرول بڑھنے لگتا ہے، اس لیے روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی بھی فائدہ دیتی ہے۔

‎وراثت:

‎کچھ لوگوں میں کولیسٹرول پیدائشی طور پر زیادہ ہوتا ہے، خاندان میں دل کے امراض کی تاریخ ہو تو ٹیسٹ کروانا ضروری ہے۔

‎طبی بیماریاں:

‎ذیابیطس، تھائرائیڈ کی کمی، جگر یا گردوں کی بیماریاں اور کچھ آٹوامیون مسائل بھی کولیسٹرول بڑھا دیتے ہیں۔

‎سگریٹ نوشی:

‎سگریٹ HDL کم اور خراب کولیسٹرول بڑھا دیتی ہے، جس سے دل اور شریانیں تیزی سے متاثر ہوتی ہیں، اور سگریٹ چھوڑنے سے صورت حال بہتر ہوتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎85 سال کی عمر کے بعد کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق
Next Article مظفر گڑھ: خسرہ ویکسینیشن ٹیم پر حملہ، تشدد کا نشانہ بنایا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایسٹرا زینیکا کو ایک اور دھچکا: پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش روک دی گئی
ایسٹرا زینیکا کو ایک اور دھچکا: پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش روک دی گئی
Health تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

بال مسلسل جھڑ رہے ہیں؟ ماہرین نے روزمرہ کی چند عادات کو بالوں کے نقصان کی بڑی وجہ قرار دے دیا
ArticleHealth

بال مسلسل جھڑ رہے ہیں؟ ماہرین نے روزمرہ کی چند عادات کو بالوں کے نقصان کی بڑی وجہ قرار دے دیا

By Misbah Jogyat
Health

گلے کے انفیکشن ، امراض درد اور الرجی کی یہ دوائیں ہرگز نہ استعمال کریں! الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

میہڑ: گلے کے خطرناک وائرس نے مزید ایک بچہ جاں بحق ، تعداد 8 ہو گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?