MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

ٹماٹر، پیاز، آلو کی قیمتوں میں نمایاں کمی؛ مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی

Last updated: دسمبر 5, 2025 9:20 شام
Salman Khan
Share
SHARE

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.64 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد سالانہ افراطِ زر 4 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 15 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 23 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

مہنگی ہونے والی اشیاء میں لہسن 1.86 فیصد، کوکنگ آئل 1.54 فیصد، انڈے 0.81 فیصد اور گھی 0.40 فیصد شامل ہیں۔ اسی طرح کیلے، آٹا، ایل پی جی اور سگریٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔

دوسری جانب سبزیوں اور بنیادی غذائی اشیاء میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹماٹر 30.11 فیصد، پیاز 12.41 فیصد اور آلو 6.92 فیصد سستے ہوئے۔ چکن 4.46 فیصد اور چینی کی قیمت میں بھی 3.31 فیصد کمی ہوئی۔

مزید برآں دال چنا، دال مسور، ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی نوٹ کی گئی، جس سے عوامی سطح پر مہنگائی کے دباؤ میں کچھ نرمی محسوس کی جا رہی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فخر زمان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹ عائد
Next Article خیبر پختونخوا کابینہ کا 9 مئی کے مقدمات ختم کرنے کی منظوری، انکوائری کمیٹی بھی قائم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

آئی ایم ایف نے صوبوں پر بجٹ 2026-27 میں مزید 400 ارب روپے سے زائد محصولات بڑھانے پر زور دے دیا
کاروبار اور تجارت

آئی ایم ایف نے صوبوں پر بجٹ 2026-27 میں مزید 400 ارب روپے سے زائد محصولات بڑھانے پر زور دے دیا

By Mabruka Khan
‘ابتدائی اختلافات’: ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی مزاحمت کا سامنا
تازہ ترینسیاست

‘ابتدائی اختلافات’: ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی مزاحمت کا سامنا

By Ayesha Masood
کراچی: باپ کے قتل کا ماسٹر مائنڈ مقتول کا اپنا بیٹا نکلا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: باپ کے قتل کا ماسٹر مائنڈ مقتول کا اپنا بیٹا نکلا

By Haris Ali
کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?