MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام

Last updated: دسمبر 10, 2025 8:01 شام
Niaz Ali
Share
پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام
SHARE

دنیا کی سب سے بڑی پرو ہاکی لیگ کے پہلے مقابلے میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا۔

ڈچ ٹیم نے گرین شرٹس کو 2-5 کے مارجن سے مات دی۔

پاکستان کی طرف سے حنان شاہد اور سفیان خان نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔ قومی ٹیم اب اپنا اگلا میچ میزبان ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان ہاکی اسکواڈ لیگ کے ابتدائی مرحلے میں کل چار میچز میں حصہ لے گا۔ تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق رات تین بجے شروع ہوں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہین آفریدی کا مچل اسٹارک کو خراجِ تحسین — نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار شاہین آفریدی کا مچل اسٹارک کو خراجِ تحسین نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار
Next Article پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

پی ایس بی نے ارشد ندیم کے کوچ پر عائد تاحیات پابندی کو کالعدم قرار دے دیا
کھیل

پی ایس بی نے ارشد ندیم کے کوچ پر عائد تاحیات پابندی کو کالعدم قرار دے دیا

By Niaz Ali
بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی متوقع الیون
کھیل

بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی متوقع الیون

By Niaz Ali
باووما پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر، ڈی کوک کی ون ڈے میں واپسی
کھیل

باووما پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر، ڈی کوک کی ون ڈے میں واپسی

By Niaz Ali
کھیل

بھارت کی جنوبی افریقہ پر 9 وکٹوں سے باوقار فتح

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?