MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بنوں ٹاؤن شپ میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

Last updated: دسمبر 22, 2025 12:43 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

بنوں کے علاقے ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ مقتولین کی لاشوں اور زخمی شخص کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ گھریلو تنازعے کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، تاہم پولیس نے واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں بھتہ خوری کے خلاف آواز بلند، بیرون ملک نیٹ ورکس بے نقاب
Next Article چنیوٹ میں نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وزیراعظم شہباز شریف: انسانی سمگلنگ کے متاثرین مجرم نہیں، قانونی کارروائی کا رخ بدلنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

وزیراعظم شہباز شریف: انسانی سمگلنگ کے متاثرین مجرم نہیں، قانونی کارروائی کا رخ بدلنے کا حکم

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

بلوچستان میں مسافر بس کے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل، سرچ آپریشن جاری

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کا سی پی او آفس کا دورہ، یوم عاشور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?