MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسٹریس کی ابتدائی جسمانی اور جذباتی وارننگ علامات کیا ہیں؟

Last updated: دسمبر 23, 2025 10:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسٹریس (ذہنی دباؤ) دراصل جسم کا ایک فطری ردِعمل ہے جو کسی مشکل، تناؤ یا چیلنجنگ صورتحال کے دوران سامنے آتا ہے۔ اس دوران جسم کارٹیسول جیسے ہارمون خارج کرتا ہے، جو رویّے، جسمانی کیفیت، ذہنی حالت اور جذبات میں تبدیلی کا سبب بنتے ہیں۔

‎زندگی میں ہر فرد کسی نہ کسی مرحلے پر اسٹریس سے گزرتا ہے۔ تاہم اگر یہ کیفیت طویل ہو جائے تو یہ صحت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے، اسٹریس کے دوران جسم کا سمپیتھیٹک نروس سسٹم متحرک ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں دل کی دھڑکن تیز، سانس لینے کی رفتار اور بلڈ پریشر میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق اسٹریس کی کچھ ابتدائی جسمانی اور جذباتی علامات ہوتی ہیں، جنہیں نظرانداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اسٹریس کی عام ابتدائی علامات درج ذیل ہیں۔

‎جذباتی پن:

‎بغیر کسی واضح وجہ کے زیادہ جذباتی ہو جانا، بات بات پر دل بھر آنا اور رونے کو جی چاہنا۔

‎اداسی اور ڈپریشن:

‎اچانک دل بوجھل رہنا، مستقل اداسی اور بے دلی محسوس ہونا۔

‎بے چینی:

‎چھوٹی چھوٹی باتوں پر گھبراہٹ، تشویش اور غیر ضروری فکر میں مبتلا رہنا۔

‎تنہائی کا احساس:

‎اپنے اردگرد لوگوں کے باوجود خود کو اکیلا محسوس کرنا اور کسی سہارے کی شدید خواہش کا اظہار کرنا۔

‎شدید سر درد:

‎اسٹریس کا شکار افراد اکثر شدید یا مسلسل سر درد کی شکایت کرتے ہیں۔

‎جسمانی درد اور بوجھل پن:

‎پورے جسم میں درد، تھکن، اکڑن یا جسم کا بھاری محسوس ہونا۔

‎بلڈ پریشر میں تبدیلی:

‎اسٹریس بلڈ پریشر کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتا ہے، جو اگر طویل عرصے تک برقرار رہے تو ایتھروسکلروسس اور دیگر سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔

‎نیند میں بےترتیبی:

‎نیند کا معمول خراب ہو جانا، دیر سے نیند آنا یا بار بار آنکھ کھل جانا۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر ان علامات کو بروقت پہچان لیا جائے اور اسٹریس کو کم کرنے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں تو ناصرف ذہنی سکون بحال کیا جا سکتا ہے بلکہ کئی جسمانی بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے، اسٹریس کو معمولی مسئلہ سمجھ کر نظرانداز کرنا صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شوگر کے مریضوں کیلئے نئی دوا ایجاد
Next Article میو ہسپتال میں منکی پاکس کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

الزائمر کے 90 فیصد سے زائد کیسز ایک ہی جین سے منسلک ہوتے ہیں، سائنسی تحقیق

By Neha Ashraf
Health

مکھیوں کی یلغار، ماہرین صحت کا وارننگ الرٹ

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین بچوں کی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین روانہ ‎

By Neha Ashraf
Health

جلد کا کینسر: علامات، خطرات اور بچاؤ کے طریقے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?