MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: محمود آباد بچوں سے بدفعلی کیس، مرکزی ملزم کا ڈی این اے متاثرہ بچوں سے میچ کر گیا

Last updated: جنوری 22, 2026 11:40 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کراچی کے علاقے محمود آباد میں 100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے سنگین مقدمے میں تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عمران کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں کے ڈی این اے سے میچ کر گیا ہے، جس کے بعد کیس میں شواہد مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔

ڈی این اے نتائج سامنے آنے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مزید متاثرہ بچوں کی نشاندہی اور ممکنہ سہولت کاروں کے کردار کی جانچ شروع کر دی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ کیس سے متعلق قانونی اور فرانزک کارروائیاں جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او اغوا، مقدمہ درج
Next Article کراچی: عمرہ پر جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد، اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

غیر ملکی شہریوں پر حملہ: احمد رضا ڈار سمیت 3 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

غیر ملکی شہریوں پر حملہ: احمد رضا ڈار سمیت 3 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں تین سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، نشے کی حالت میں ملزم ڈاکٹر گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?