MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈینگی کا خطرہ پھیلنے لگا؛ خواجہ عمران  نذیر  نے اہم  اجلاس میں ہدایات جاری کردیں

Last updated: اپریل 12, 2026 12:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، سی ای او ہیلتھ، ڈی ڈی اوز ہیلتھ اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کے نمائندگان نے شرکت کی۔

‎صوبائی دارلحکومت میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے تیاریوں اور کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت نے  سرکاری اداروں اور دفاتر میں بھی ڈینگی سروے کرانے کی ہدایت کی۔

‎وزیر صحت نے کہا ہر سرکاری ادارہ انسداد ڈینگی کے حوالے سے فوکل پرسن نامزد کرے، سرکاری اداروں میں ڈینگی لاروا کی برآمدگی پر متعلقہ افسر کیخلاف مقدمہ کا حکم  دے دیا۔

‎انسداد ڈینگی کے تحت بلاتفریق کارروائیاں کی جائیں، جس گھر سے ڈینگی لاروا برآمد ہو وہاں ریڈ اسٹکیر لگایا جائیگا، آنے والے دنوں میں ڈینگی پھر حملہ آور ہوسکتا ہے، ڈینگی سرویلنس کارروائیاں مزید تیز کی جائیں، اجلاس میں طالب علموں پر مشتمل ڈینگی والینٹئر فورس بنانے پر بھی غور کیا گیا۔

‎پرائیویٹ اسپتالوں، جنرل پریٹیشنز سے بھی ڈینگی مریضوں کا ڈیٹالیں، تمام ڈی ڈی ایچ اوز اور اسٹاف فیلڈ میں متحرک رہیں، ڈینگی کے حوالے سے تمام کیسز رپورٹ کئے جائیں۔

‎شہر کے گردونواح میں انسداد ڈینگی کارروائیوں پر خصوصی توجہ دیں۔ ڈینگی کے حوالے سے تمام حساس علاقوں میں سخت مانیٹرنگ کی جائے۔ جہاں ڈینگی لاروا یا مریض رپورٹ ہو وہاں اسپرے لازمی کرائیں۔

‎محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو ملیریا کے حوالے سے بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کو بھی اس آپریشن کاحصہ بنائیں۔

‎ڈی سی نے کہا محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے صورتحال کنٹرول ہے، انسداد ڈینگی و ملیریا مہم کے دوران تمام ڈیٹا پورٹل پر اپ لوڈ کیا جائے، انسداد ڈینگی مہم کا تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کرایا جائیگا۔

‎وزیر صحت نے حکم دیا مچھروں کی افزائش اور ہاٹ اسپاٹ ایریاز مکمل کور کریں، انسداد مہم میں الائیڈ محکموں کی مکمل شمولیات یقینی بنائی جائے، عوام انسداد ڈینگی مہم کے دوران ذمہ داری کاثبوت دیں،

‎ڈپٹی کمشنر کی اینٹی ڈینگی اسکواڈ کو فوڈ چین، ہوٹلوں کا سروے کرانے کی ہدایت اور ٹائروں کے گودام، چھتیں اور دیگر کھلے مقامات کا بھی سروے کرانے کی ہدایت کردی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں انسولین سمیت مختلف ادویات کی قیمت میں بڑا اضافہ
Next Article پاکستان میں منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، فوری آگاہی کی اپیل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ڈیمنشیا سے ہونے والی اموات توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہیں، برطانوی ماہرین

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا کراچی میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کھانے کا صحیح ترتیب سے استعمال وزن کم کرنے میں مددگار، تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?