MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
informationبریکنگ نیوز

شبّر زیدی کا دعویٰ: پاکستان نے ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف اقدام سے روکا

Last updated: مئی 17, 2026 7:43 صبح
Shabih Abbas
Share
SHARE

سابق چیئرمین ایف بی آر شبّر زیدی نے ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ اٸ کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی سے متعلق خبردار کیا تھا۔

 

شبّر زیدی کے مطابق پاکستان نے امریکی قیادت کو پیغام دیا تھا کہ آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانا ایک خطرناک اور غلط فیصلہ ہوگا، جس کا خطے میں کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے کسی اقدام سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی تھی اور حالات قابو سے باہر ہو سکتے تھے۔

 

یہ بیان ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں سامنے آیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس موضوع پر بحث شروع ہوگئی۔ تاہم پاکستان یا امریکہ کی جانب سے اس دعوے کی کوئی سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا 18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
Next Article رونالڈو کا ایشین چیمپئنز لیگ کا خواب چکنا چور، النصر کی شکست
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

Iranبریکنگ نیوز

ایران کے امن معاہدے سے متعلق رپورٹس پر عالمی اسٹاک مارکیٹس میں زبردست اضافہ جبکہ تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

By Shabih Abbas
Iranبریکنگ نیوز

پینٹاگون حکام ایران کے مبینہ "خطرناک ڈولفنز” کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟

By Shabih Abbas
اسلام آباد پولیس کی 'مکینک آن وہیلز' سروس کا آغاز، 1915 پر کال کرنا ہوگا
informationتازہ ترین

اسلام آباد پولیس کی ‘مکینک آن وہیلز’ سروس کا آغاز، 1915 پر کال کرنا ہوگا

By Ayesha Masood
بریکنگ نیوز

سندھ کا مبینہ لیاری گینگسٹر وسیع اللہ لاکھو کے لیے انٹرپول ریڈ نوٹس کی درخواست

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?