MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: پیر کے روز پیدا ہونے والے پانچ بچوں میں سے 2 دوران علاج دم توڑ گئے

Last updated: جولائی 24, 2025 9:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد کے علاقے بلدیہ میں گزشتہ روز پیدا ہونے والے پانچ بچوں میں سے 2 بچے دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئے۔ اہل خانہ کے مطابق 5 میں سے 2 بچے دوران علاج انتقال کرگئے۔ دونوں بچوں کے انتقال پر والدین شدت غم سے نڈھال ہیں۔

‎اسپتال انتظامیہ نے بتایا تھا کہ بچوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے انہیں آکسیجن دی گئی۔اسپتال انتظامیہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے ان کا وزن بہت کم ہے۔

‎ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ سب بچوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا، بچوں کے ابتدائی لیبارٹری ٹیسٹ بھی کروائے گئے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37 ارب روپے خرچ
Next Article رابعکہ خان کا عمرہ وی لاگ پر تنقید کا جواب: "نیت دکھاوا نہیں، صرف جذبہ تھا”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

بچوں میں اندھے پن کے خاتمے کیلئے اسٹیم سیلز کا استعمال

By Neha Ashraf
Health

پنجاب: نومبر میں 4 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں کینسر اور جگر کے علاج کے شعبے میں اہم پیشرفت، پہلی روبوٹک وہپل سرجری کامیابی سے انجام

By Neha Ashraf
ماہواری کے انصاف کی جانب ایک مثبت قدم
Health

پاکستان میں ماہواری سے متعلق مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، مگر قیمت اب بھی ایک چیلنج

By Tasneem Juzar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?