MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن، "بلڈ مون” دیکھا جا سکے گا

Last updated: ستمبر 8, 2025 6:50 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

7 ستمبر ،2025

اسلام آباد: محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق آج رات ملک بھر میں مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا جس دوران چاند سرخ رنگ اختیار کرے گا، جسے "بلڈ مون” کہا جاتا ہے۔

فلکیاتی ماہرین کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 8 بج کر 28 منٹ پر ہوگا جب چاند کی روشنی مدھم ہونا شروع ہوگی۔ جزوی گرہن 9 بج کر 27 منٹ پر جبکہ مکمل گرہن 10 بج کر 31 منٹ پر شروع ہوگا۔ گرہن اپنے عروج پر 11 بج کر 12 منٹ پر پہنچے گا اور مکمل مرحلہ 11 بج کر 53 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ جزوی گرہن 12 بج کر 57 منٹ تک جاری رہے گا جبکہ پورا مظہر 1 بج کر 55 منٹ (8 ستمبر) پر ختم ہوگا۔

یہ فلکیاتی منظر نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا، شمالی اور جنوبی امریکا میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا اور پیٹ کے امراض پھیلنے کا خدشہ
Next Article خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں، ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

نیپال-چین سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ؛ ہلاکتوں کی تعداد 1000 کے قریب
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نیپال-چین سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ؛ ہلاکتوں کی تعداد 1000 کے قریب

By Ayesha Masood
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا

By Ayesha Masood
سربھی: پاکستان بھر میں آج سے بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سربھی: پاکستان بھر میں آج سے بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع

By Haris Ali
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد تھڈو ڈیم بھر گیا، ملیر اور لیاری ندیاں بپھر گئیں، کئی علاقے زیرِ آب

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?