MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 43 مریض ڈینگی وائرس کا شکار

Last updated: ستمبر 24, 2025 8:17 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

آزاد جموں و کشمیر میں ڈینگی وائرس کی شدت میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔

‎ڈینگی کنٹرول روم کی جانب سے حالیہ رپورٹ کے مطابق مزید 43 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 919 تک پہنچ گئی۔

‎اعداد و شمار کے مطابق مظفرآباد میں سب سے زیادہ 589 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ باغ میں 81، میرپور میں 178، جہلم ویلی میں 10، نیلم ویلی میں 11، سدھنوتی میں 3، حویلی میں 5، پونچھ میں 28، ضلع کوٹلی میں 5 اور بھمبر میں 9 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎آزاد کشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں 17 مریض زیر علاج ہیں، جبکہ مزید 205 مریضوں کو صحتیاب ہونے پر گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

‎صحت حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی مشتبہ علامت کی صورت میں فوراً طبی امداد حاصل کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اب طبیعت بہتر
Next Article سندھ: 35 ہزار والدین کا بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

سیلابی صورتحال، پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر ‎

By Neha Ashraf
Health

بچوں کے لیے سالانہ ویکسینیشن مہمات میں ایچ پی وی ویکسین بھی شامل

By Neha Ashraf
Health

سکیورٹی خدشات کے باعث چمن میں انسداد پولیو مہم مؤخر

By Neha Ashraf
Health

بھارت: خطرناک وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق، ڈاکٹر اور نرسز بھی مبتلا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?