MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار ہوگئے: ڈونلڈ ٹرمپ

Last updated: مئی 16, 2025 10:28 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

واشنگٹن –  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سیز فائر پر رضامند ہوگئے ہیں، جس کا فیصلہ امریکی ثالثی میں طویل مذاکرات کے بعد ہوا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ٹرمپ نے کہا: "امریکہ کی ثالثی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان رات بھر ہونے والے مذاکرات کے بعد یہ خوشی کی بات ہے کہ دونوں ممالک نے سیز فائر کا اعلان کیا ہے۔”

امریکی صدر نے مزید کہا: "دونوں ممالک فوری سیز فائر کے لیے رضامند ہوگئے ہیں۔ میں دونوں حکومتوں کا شکر گزار ہوں اور انہیں اس اہم قدم پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اور بھارت نے اپنے فیصلے میں سمجھ داری کا مظاہرہ کیا۔”

آج صبح امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا۔ اس گفتگو میں امریکا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے میں تعاون کی پیشکش کی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی سائبر حملہ: بھارتی دفاعی اداروں کی ویب سائٹس ہیک، حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش پاکستانی سائبر حملہ: بھارتی دفاعی اداروں کی ویب سائٹس ہیک، حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش
Next Article ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا دورہ — سرمایہ کاری کی تلاش، اسرائیل سے فاصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ
تازہ ترینسیاست

پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ

By Ayesha Masood
جماعتِ اسلامی کا اعلان: 16 اگست کو صوبائی دارالحکومتوں میں دھرنے
تازہ ترینسیاست

جماعتِ اسلامی کا اعلان: 16 اگست کو صوبائی دارالحکومتوں میں دھرنے

By Ayesha Masood
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کسٹمز تعاون کا معاہدہ: تجارت میں شفافیت کی امید
تازہ ترینسیاست

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کسٹمز تعاون کا معاہدہ: تجارت میں شفافیت کی امید

By Ayesha Masood
سیاست

ٹرمپ کا اعلان: امریکا نے ایران پر فضائی حملے کیے، تین ایٹمی تنصیبات تباہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?