MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے نیشنل گیمز کا سامان چوری، ایک ملزم گرفتار

Last updated: اکتوبر 19, 2025 9:10 شام
Hannan Khani
Share
SHARE


کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر کی حدود میں واقع کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے 35ویں نیشنل گیمز کے لیے رکھا گیا تقریباً 22 لاکھ روپے مالیت کا کھیلوں کا سامان چوری کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ایک ملزم محمد واجد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اس کے قبضے سے کچھ چوری شدہ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ تاہم ماضی میں کی گئی چوریوں کا سامان اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر کباڑیے کو فروخت کردیا تھا۔

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے آرگنائزر احمد علی راجپوت کے مطابق اس سے قبل بھی دو مرتبہ کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے گیمز کا سامان چوری ہوچکا ہے۔ سیکرٹری آرچری ایسوسی ایشن سندھ اعجاز علی کے مطابق چوری شدہ سامان کی مالیت تقریباً 22 لاکھ روپے ہے۔

ایس ایچ او تھانہ جمشید کوارٹر انصر بٹ کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور پولیس باقی ملوث افراد اور سامان کی برآمدگی کے لیے کارروائی کررہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلستانِ جوہر بلاک 14 میں جرائم میں اضافہ، خواتین اور بچے بھی غیر محفوظ
Next Article ٹائر تبدیل کرتے ہوئے رنگ لگنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیرہ غازی خان میں تین کم سن بھائی پراسرار حالات میں جاں بحق، الگ واقعے میں دو افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو سے زائد سونا برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، نشے کی حالت میں ملزم ڈاکٹر گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?