MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

Last updated: جولائی 5, 2026 12:30 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی طبی صلاحیتوں کا معیار قائم کرتے ہوئے کار ٹی سیل تھراپی (CART-cell therapy) جیسے جدید علاج کو کامیابی سے انجام دے دیا۔

‎ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مسلح افواج کے بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے پاکستان میں پہلی بار کار ٹی سیل تھراپی کامیابی سے مکمل کر لی ہے، جس کے بعد 21 سالہ مریض مکمل صحت یابی کی منزل تک پہنچ گیا۔

‎آرمی میڈیکل کور کے ماہرین نے برسوں کی تحقیق کے بعد پاکستان میں پہلی کار ٹی سیل تھراپی کو کامیاب بنایا ہے، اس پر مریض اور اہل خانہ نے مثالی حوصلہ دکھایا۔

‎پاکستان اب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو کر جدید کینسر کے علاج میں اہم مقام حاصل کر چکا ہے، کامیاب طبی پیشرفت قومی اعتماد کو نئی بلندی دے رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں روزانہ 675 نومولود بچے انتقال کرنے لگے، اونچی شرح پر ڈبلیو ایچ او کو تشویش
Next Article انتہائی خطرناک سپر ٹائفون 'ماوار' گوام کے قریب: امریکی جزیرے پر تباہی کا الرٹ انتہائی خطرناک سپر ٹائفون ‘ماوار’ گوام کے قریب: امریکی جزیرے پر تباہی کا الرٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کروز شپ پر مسافروں کے درمیان ہنٹا وائرس پھیلا ہو سکتا ہے
Healthتازہ ترین

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کروز شپ پر مسافروں کے درمیان ہنٹا وائرس پھیلا ہو سکتا ہے

By Ayesha Masood
ویکسینیشن کا خلا برقرار: پاکستان میں ڈاکٹرز حفاظتی ٹیکوں کے مواقع کیوں کھو رہے ہیں؟
Health

ویکسینیشن کا خلا برقرار: پاکستان میں ڈاکٹرز حفاظتی ٹیکوں کے مواقع کیوں کھو رہے ہیں؟

By Misbah Jogyat
Health

ٹی بی سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور نرسنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے پنجاب نے وفاق سے قبضہ مانگ لیا

By Neha Ashraf
Health

موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?